انحطاط الاجناس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طب) عضو کی ساخت کا اپنی طبعی اور اصلی ساخت چھوڑ کر ایسی صورت اختیار کرنا جس سے اس کے افعال میں فتور آ جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طب) عضو کی ساخت کا اپنی طبعی اور اصلی ساخت چھوڑ کر ایسی صورت اختیار کرنا جس سے اس کے افعال میں فتور آ جائے۔